اہم خبریں

فیس بک نے پاکستانیوں کے لئے اپنی مخصوص سہولت متعارف کروا دی، جو کہ پہلے صرف امریکہ میں ہی تھی، صارفین کے لئے خوشخبری۔

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) میٹا ورس یعنی فیس بک نے اپنی نئی خصوصیت پاکستان میں بھی متعارف کروا دی، جس کے پیش نظر اب پاکستانی بھی لطف اندوز ہوسکے گے ۔

 

 

Advertisement

یہ مختصر ویڈیو کی خصوصیت ٹک ٹاک جیسی ہے، جس کو “ریلیز” کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح عوام اس فیچر سے مختلف قسم کی انٹرٹینمنٹ اور انفارمیٹو ویڈیو دیکھ کر لطف اندوز ہو سکے گی۔

 

 

Advertisement

آج سے پاکستان کے تمام فیس بک استعمال کرنے والوں کو “ریلیز” نام سے نیا فنکش نظر آرہا ہوگا، جس میں وہ مختصر ویڈیو دیکھ کر لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ حال میں ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کے مطابق فیس بک کی آمدنی میں کمی ہوئی ہے، جس کی بڑی وجہ فیس بک کے استعمال کرنے والوں میں کمی ہیں۔

 

 

Advertisement

جبکہ فیس بک استعمال کرنے والے کم ہونے کی وجہ مختصر ویڈیو دیکھنے کا رجحان ہے کیونکہ زیادہ تر لوگ مختصر ویڈیو دیکھنا پسند کرتے ہیں اس لئے لوگ ٹک ٹاک زیادہ دیکھتے تھے، جس کے لئے فیس بک نے بھی اپنی مختصر ویڈیو کی فیچر متعارف کروا دی ہے۔

 

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ فیس بک ” ریلیز” فیچر گزشتہ سال سے ہی ہیں لیکن یہ صرف امریکہ میں ہی محصور تھی، جسے اب فیس بک نے 100 سے زیادہ ممالک میں پھیلا دیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago