اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان نے روس میں ڈنکے کی چوٹ پر اسلاموفوبیا اور جنگ کے خلاف بات کر دی۔۔

ماسکو (اعتماد ٹی وی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ د-ہ-ش-ت گ-ر-د-ی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات روس کے گرینڈ مفتی سے بات چیت کے دوران کہی۔ ج-ن-گ کرنا کسی کے مفاد میں اچھا نہیں، تنازعات کو بات جیت سے حل کیا جانا چاہیے۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے ماسکو میں گرینڈ مسجد اور اسلامک سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وفاقی وزرا اور وفد کے دیگر اراکین بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ روس میں دو ہزار سے زائد مساجد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ روسی صدر کا نبی کریمﷺ کے ساتھ امہ کی محبت کے جذبے کا احترام لائق تحسین ہے۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم عمران خان اور روس کے گرینڈ مفتی کے درمیان اسلاموفوبیا سے متعلق گفتگو بھی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ پرامن بقائے باہمی اور بین المذاہب ہم آہنگی وقت کا تقاضہ ہے۔

 

 

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اسلاموفوبیا سے متعلق صدر پیوٹن سے تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔ وزیراعظم نے روس کے نائب وزیراعظم اور بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی اور سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago