اہم خبریں

عمران خان کے روسی دورہ کے نقصانات سامنے آنے لگے۔ پاکستان کو امریکہ کی بات نہ ماننا مہنگا پڑ گیا، امریکہ کی طرف سے پاکستان کو بھاری جرمانہ عائد۔۔

وزیر اعظم عمران خان کے کامیاب روسی دورے کے بعد، امریکی حکام نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) پر اینٹی منی لانڈرنگ کی مبینہ خلاف ورزیوں پر 50.4 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو بورڈ نے اینٹی منی لانڈرنگ کی مبینہ خلاف ورزیوں پر نیشنل بینک آف پاکستان کے خلاف 20.4 ملین ڈالر جرمانے کا اعلان کیا ہے۔

 

 

Advertisement

دریں اثنا، سپرنٹنڈنٹ آف فائنانشل سروسز ایڈرین اے ہیرس نے اعلان کیا کہ نیشنل بینک آف پاکستان اور اس کی نیویارک برانچ نے نیویارک اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آف فنانشل سروسز (DFS) کے ساتھ کیے گئے رضامندی کے آرڈر کے تحت 30 ملین ڈالر جرمانے کی ادائیگی پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل بینک آف پاکستان نے اپنی نیویارک برانچ میں تعمیل کی سنگین خامیوں کو بار بار ریگولیٹری انتباہات کے باوجود برسوں تک برقرار رہنے دیا۔

 

 

Advertisement

خیال رہے کہ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان اور صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان کریملن میں ملاقات ہوئی۔ اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر وسیع پیمانے پر مشاورت کی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago