اہم خبریں

سروسز ہسپتال لاہور میں بیماریاں ٹھیک کرنے کی بجائے بیماریاں پھیلانے لگا، عوام سراپا احتجاج

سیوریج کا پانی وارڈ میں داخل ہسپتال بیماریاں پھیلانے کا سبب بن گیا۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) ہسپتال یوں تو بیماریوں کے علاج کے لئے بنائے جاتے ہیں لیکن گندگی اور صفائی کے ناقص انتظام کے باعث یہ بیماریاں پھیلانے کا سبب بھی بنتے ہیں ۔

 

 

Advertisement

ایسے میں اگر سیوریج کا پانی بھی ہسپتال وارڈز میں پھیل جائے تو مریض کی صحت بہتر ہونے کے بجائے دوبارہ خراب ہو جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

سروسز ہسپتال جو کہ لاہور کے بڑے ہسپتالوں میں سے ایک ہے یہاں او پی ڈی کی سوریج لائن بند ہونے کی وجہ سے سارا گندا پانی ہسپتا ل کی تیسری اور پانچویں منزل پر موجود وارڈز پر پھیل گیا ۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق، سیوریج کے پانی بچوں کے آئی سی یو اور واڈز میں بھر گیا جس کی وجہ سے مریضوں کے ساتھ آئے لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

 

 

Advertisement

مریضوں کا انتظامیہ سے سوال کہ آئی سی یو میں سیوریج کا پانی بچوں کے لیا کتنا خطرناک ہے؟ مریض پہلے ہی زندگی و موت کی کشمکش میں ہیں اور انتظامیہ کی ایسی لاپروائی۔

 

 

Advertisement

انتظامیہ نے سیوریج کا پانی نکالنے کے لئے کام شروع کر دیا ہےاور کہا کہ جلد اس صورتحال سے کو بہتر کر لیا جائے گا۔ لیکن سیوریج کا بند ہونے کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی۔ کیا ہسپتال کی صفائی کا انتظام غیر ذمہ دار لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔

 

 

Advertisement

لواحقین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں شہباز شریف نے ہسپتالوں کی سروسز کو بہت بہتر کیا تھا اور ہر ہسپتال کو وارننگ دی گئی تھی اور گندگی کا نام و نشان تک نہیں تھا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago