لاہور (اعتماد ٹی وی) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے تعلیمی امتحانات سے متعلق اہم فیصلے کر لئے ہیں۔ گزشتہ دو سالوں سے کرونا کے باعث امتحانات ملتوی کر دئے جاتے تھے اور لاہور بورڈ نے کرونا حفاظتی اقدامات کی مد میں اس امتحانات لئے بغیر نتائج دے کر تمام طلباء و طالبات کو پاس کر دیا۔
لیکن اب اس ضمن میں مزید فیصلے کئے گئے ہیں۔ رواں سال 2022 میں کرونا پر قابو پانے کے بعد پنجاب فاؤنڈیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ امتحانات لے کر ہی نتائج کا اعلان کریں گے ۔ امتحانات کا یہ سلسلہ چھوٹی جماعتوں سے شروع کیا جائے گا۔
دوسری جماعت سے پانچویں جماعت کے امتحان کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اور اس میں طلبہ کو اردو اور انگریزی زبان میں پرچہ حل کرنے کی سہولت دی جائے گی ۔اس کے ساتھ ساتھ پیف حکام نے بھی پیف سے منسلک سکولوں کے طلباء کا کوالٹی انشورنس امتحان لینے کا اعلان کیا ہے۔ کوالٹی انشورنس کا امتحان دس مارچ کو لیا جائے گا۔
پنجاب ایجو کیشن فاؤنڈیشن نے سکولوں میں زیر تعلیم بچوں سے4 مضامین کے امتحان لینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں انگریزی ، اردو،جنرل نالج اور ریاضی کے مضامین شامل ہیں۔ تاحال کرونا پابندیوں کی وجہ سے دوئم جماعت تا بارھویں جماعت کے25 فیصد طلبا ء کا امتحان لیا جائے گا اورپیف کے یہ سکول امتحانات 31 مارچ 2022 تک جاری رہیں گے۔ ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More