مشہور برانڈ کا پہلا 5 جی موبائل۔
کراچی (اعتماد ٹی وی) انیفنکس نے پاکستان میں جدید ترین پروسیسر پر مشتمل پہلا 5 جی موبائل متعارف کروا دیا ہے ۔ اس موبائل کا نام “یونی کرو” تجویز کیا گیا ہے۔
موبائل فون میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 900 کا پراسیسر استعمال کیا گیا ہے۔ موبائل کا ڈسپلے 6.78 انچز فل ایچ ڈی ہے ۔ ایچ ڈی ڈسپلے پلس ریزولوشن اور 120 ہرٹزریفریش ریٹ سپورٹ ہے۔
موبائل میں 16 میگا پکسل کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہے۔ اور موبائل کا بیک کیمرا “اوپو” کمپنی کے موبائل فائنڈ ایکس پرو سے ملتا ہے ۔ اس موبائل کی ریم 8 جی بی اور 128 جی بی اسٹوریج ڈیزائن کی گئی ہے۔ جس کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعے مزید بڑھایا جا سکتا ہے۔
موبائل کی ہائی پاور بیٹری 5000ایم اے ایچ اور 33 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ چارجنگ کی سپورٹ دی گئی ہے۔ موبائل کے ٹمپریچر کو کنٹرول کرنے کے لئے ہیٹ پائیٹ موبائل میں استعمال کیا گیا ہے۔ انفینکس نے اپنے ہی موبائل ایکس او ایس 10 سے اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج کیا ہے ۔
فون میں تمام تر جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ ساتھ موبائل فون کے بیک پر تین کیمروں کا سیٹ اپ ڈیزائن کیا ہے جس میں مرکزی کیمرہ 48 میگا پکسل کا ہے اس میں ایکس 2 زرم کے ساتھ 13 میگا پکسل ٹیلی فوٹو اور ڈیپتھ سنسر 2 میگا پکسل کے کیمرے بھی لگائے گئے ہیں ۔
انفینکس نے موبائل کی قیمت 49 ہزار 999 روپے مقر ر کی ہے۔ موبائل کی 5 جی سہولت کے ساتھ انفینکس کا یہ پہلا اور سستا موبائل ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More