اہم خبریں

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا لاہور میں پاکستان کے منفرد شو “انجینئرنگ اینڈ ہیلتھ کئیر شو” کا افتتاح۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا لاہور میں ایکسپو سنٹر میں قائم ہونے والے “انجینئرنگ اینڈ ہیلتھ کئیر شو” کا افتتاح۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، “انجینئرنگ اینڈ ہیلتھ کئیر شو” ایکسپو سنٹر لاہور میں ٹر یڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی سربراہی میں قائم کیا گیا۔

 

 

Advertisement

اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مختلف سٹالز کا بھی دورہ کیا، جہاں پر گورنر پنجاب کو مختلف مصنوعات پر بریفنگ بھی دی گئی۔

 

 

Advertisement

میڈیا سے گفتگو کے دوران، چوہدری محمد سرور نے اس شو میں آئے ملکی و غیر ملکی عوام الناس کو خوش آمدید کرنے کے ساتھ ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یقین دلاوایا کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری محفوظ سمجھ سکتے ہیں اور ان کے تمام مسائل ون ونڈو آپریشن کے تحت ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائینگے۔

 

 

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں اس نوعیت کا یہ پہلا شو منعقد ہو رہا ہے جو کہ بہت خوش آئین بات ہے اور اس طرح ٹیکسٹائل سمیت دیگر شعبوں میں پاکستان ترقی کر کے اچھا زرمبادلہ کمائے گا۔

 

 

Advertisement

چوہدری محمد سرور کے مطابق ان کا دنیا میں دورے کا مقصد صرف اور صرف پاکستان کی فلاح ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کو بتاتے چلے کہ ان کی درخواست پر امریکہ نے پاکستان کو پی فائزر کرونا سے بچاو کی ویکسین عطیہ کی ہے۔

 

 

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ کرونا وبا کے باوجود پاکستان کی درآمدات میں اضافہ ہوا ہے جو کہ انتہائی خوش آئین بات ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیکسٹائل میں کامیابی کے ساتھ ہی ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago