اہم خبریں

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔

کرکٹ (اعتماد ٹی وی) لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔

پی ایس ایل سیون کے سیمی فائنل میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ اتوار کے روز لاہور قلندرز کا مقابلہ ملتان سلطان کے ساتھ فائنل میں ہوگا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل سیون کے اس سیزن کی بہترین ٹیم تھی لیکن سیمی فائنل میں آکے وہ فائنل میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکی جس کا شائقین کو بہت دکھ ہوا۔

 

 

Advertisement

 

 

پی ایس ایل سیون کے اس سیزن کی فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیمیں ملتان سلطان اور لاہور قلندرز بہترین ٹیمیں ہیں دیکھنا یہ ہے کہ دونوں میں سے کون اچھا پرفارم کرتا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے بھی پی ایس ایل سیون کا فائنل میچ گراؤنڈ میں دیکھنا تھا لیکن فی الحال وہ روسی صدر کی دعوت پر روس میں سرکاری دورے پر موجود ہیں۔ ان کی واپسی کل تک متوقع ہے جس کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے کہ عمران خان گراؤنڈ میں میچ دیکھنے آتے ہیں یا نہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago