واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے وائس نوٹ فیچر میں اہم تبدیلیاں کردیں۔ واٹس ایپ نے وائس میسجز سے متعلق صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیا۔ اب واٹس ایپ وائس میسج صرف سنا نہیں پڑھا بھی جاسکے گا مگر کیسے؟ ‘گلوبل وائس میسج’، واٹس ایپ کے نئے فیچر کا کیا فائدہ ہوگا؟
وائس نوٹ آئیکن : اینڈرائیڈ صارفین کا واٹس ایپ وائس نوٹ آئیکن جو عام طور پر پیلا ہوتا ہے اس تبدیلی کے بعد فارورڈ کیا جانے والا پیغام پیلے سے نارنجی رنگ میں تبدیل ہوجائے گا۔
مختلف آئیکنز کا استعمال: وائس نوٹ اور آڈیو فائلز فارورڈ کرنے کے دوران فرق واضح کرنے کے لیے واٹس ایپ اب مختلف آئیکنز کا استعمال کرے گا۔
پلے بیک اسپیڈ: ہم جانتے ہیں کہ واٹس ایپ نے حال ہی میں وائس نوٹ پلے بیک اسپیڈ کے لیے مختلف فیچر متعارف کروائے تھے، نئے فیچر میں آڈیو فائلز کے علاوہ وائس نوٹ میں بھی یہ خصوصیات شامل ہوں گی۔ واٹس ایپ انتظامیہ اس فیچر کو اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے جلد متعارف کروائی گی۔
وائس ویو فارمز: بھیجے جانے والے وائس نوٹ اب ویو فارمز پر مشتمل ہوں گے لیکن یہ اسی صورت ممکن ہے کہ جب وائس نوٹ زیر غور واٹس ایپ ورژن کو استعمال کرتے ہوئے ریکارڈ کیا گیا ہو جہاں یہ فیچر فعال ہو۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More