اہم خبریں

پیکا قانون کا بنیادی مقصد معاشرے کی صلاح ہے یا خاتوں اول کا دفاع، فواد چوہدری نے سب بتا دیا۔

ایک اور وزیر پیکا قانون کی حمایت میں ۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) خاتون اول پر بہتان تراشی کے وجہ سے پیکا قانون کو رائج کیا گیا ہے۔ ملک کا ایک اور وزیر پیکا قانون کا حامی نکلا اور سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کر دیا کہ سوشل میڈیا پر دوسروں کی عزتوں سے کھلواڑ ہر کسی کا معمول بن گیا ہے۔ ایسے وقت میں یہ بہت ضروری ہے کہ پیکا قانون کو فوراً لاگو کیا جائے ۔

 

 

Advertisement

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کیا کہ قانون کو بہتر بنایا جائے لیکن ایسا نہیں ہوسکتا کہ اس سلسلے میں کوئی قانون نافذ ہی نہ کیا جائے ۔ قوانین کو لاگو کیا جائے گا تو ایسے لوگوں کو روکا جا سکتا ہے جو کسی کے حوالے سے کچھ بھی بول دیتے ہیں۔

 

 

Advertisement

بہتان تراشی تو اسلام میں بھی ممنوع ہے جب تک کسی سے متعلق مصدقہ اطلاع و ثبوت میسر نہ ہوں تو آپ کیسے کسی پر الزام لگا سکتے ہیں خواہ و ہ مرد ہو یا عورت۔ سب یکساں ہیں ۔

 

 

Advertisement

بحثیت شہری و مسلمان سب کی عزت ہے اور کسی دوسرے کی عزت کو عزت نہ سمجھا جائے یہ بہت زیادہ غلط بات ہے۔

 

 

Advertisement

سوشل میڈیا پر ایسے بہت سے غلط پراپیگنڈا کئے جارہے ہیں ۔ جب کوئی پیغام نشر کیا جاتا ہے تو بغیر تصدیق کئے صرف اپنے انٹرٹینمنٹ کے لئے ہر شخص اُس کو آگے سے آگے پہنچا دیتا ہے۔

 

 

Advertisement

فواد چوہدری نے کا کہنا ہے یہ سیاسی نہیں سماجی معاملہ ہے اور اس کے لئے تمام سیاسی جماعتو ں کو متحد ہونا چاہیے ۔ جہاں آج ہم ہیں کل وہ ہوں گے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago