اہم خبریں

‘سفارت خانے حکام نے آئی ایم سوری کہہ کر رابطہ منقطع کر دیا’ یوکرائن میں پھنسی پاکستانی لڑکی کی درد بھری کہانی، سوشل میڈیا پر وائرل

مدد سے انکار ۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) روس یوکرین کے درمیان تنازع کی وجہ سے تمام ممالک نے اپنے شہریوں کو یوکرین سے نکلنے کی تاکید کی تھی۔

 

 

Advertisement

پاکستان نے بھی اس سلسلے میں اہم اقدمات کئے۔ لیکن حال ہی میں ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستا نی سفارت خانے نے ایک لڑکی کی مدد سے انکار کر دیا ۔

 

 

Advertisement

آمنہ حیدر کیف بھی اسی مضافا ت میں پھنسی ہوئی ہیں اور کیف سے تقریباً 20 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں اپنی ایک دوست کے گھر میں پناہ لی ہوئی ہے۔

 

 

Advertisement

انھوں نے بتایا کہ سفارت خانے سے نکلنے والی بس نے مجھے یہاں سے نکالنے سے انکار کر دیا ہے۔ اور کیف تک پہنچنے والے تما م راستے بند ہیں۔

 

 

Advertisement

موجودہ حالا ت میں کوئی بھی ذرائع آمدورفت میسر نہیں ہیں تو میں کس ذریعے سے کیف تک پہنچوں ۔پاکستانی لڑکی نے مزید بتا یا کہ سفارت خانے فون کرنے پر اپنی ساری صورتحال سے ان کو آگاہ کیا ۔

 

 

Advertisement

لیکن سفارتخانے کے حکام نے ان سے کہا کہ اگر وہ کل صبح ٹرنوپل نہ پہنچی تو وہ اس لہ کوئی مدد نہیں کریں گے۔ اور یہ بھی نہیں معلوم کہ اگلی بس کب چلے گی۔

 

 

Advertisement

سفارت خانے حکام نے دوٹوک جواب دیا کہ ہم آپ کو تب ہی بچائیں گے جب آپ سفارتخانے تک پہنچیں گی ورنہ ہم آپ کی کوئی مدد نہیں کر سکتے۔

 

 

Advertisement

آپ کو خود ہی یہاں آنا ہو گا اور تاحال اگلی بس چلنے کی کوئی خبر نہیں ہے۔ اس بات پر آمنہ حیدر نے مزید کہا ایسے تو میں یہاں پھنس جاؤں گی ، سفارتخانے حکام نے آئی ایم سوری کہہ کر رابطہ منقطع کر دیا۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago