اہم خبریں

“برائلر 31 روپے97 پیسے فی کلو، ٹماٹر 4 روپے 83 پیسے فی کلو” روس اور یوکرائن کے عالمی تنازع کے بعد پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان بڑھپا

ملک میں مہنگائی کی شرح 15.90 فیصد ہوگئی ۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) روس یو کرین عالمی تنازع کے باعث مہنگائی بے قابو ، پیٹرولیم مصنوعات کے بعد اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15.90 فیصد ہو گئی ہے ۔

 

 

Advertisement

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران برائلر مرغی، سرسوں کا تیل ، آٹا ، دہی ، دودھ ، گھی ، ٹماٹر ، مٹن اور چاول سمیت مزید 20 اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ وفاقی ادارہ شماریات نے ریکارڈ کیا ہے۔

 

 

Advertisement

اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ برائلر مرغی 31 روپے 97 پیسے فی کلو اور ٹماٹر 4 روپے 83 پیسے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔ اس کے برعکس اڑھائی کلو گھی کے ڈبے کی قیمت میں 5 روپے 38 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

اسی اعدادو شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا ا روپے 21 پیسے مہنگا ہے۔ اس کے علاوہ مٹن ، دودھ ، دہی اور ٹوٹہ چاول کی قیمتوں بھی اضافہ ہوا ہے۔

 

 

Advertisement

جن اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے ان میں لہسن ، پیاز ، آلو ، انڈے ، دال ماش ، دل مسور اور گُڑ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بچوں کے دودھ اور بریڈ کی قیمتوں میں نہ تو کمی دیکھی گئی نہ ہی اضافہ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago