اہم خبریں

“تاریخ ان لوگوں کو یاد نہیں رکھتی جو امیر ہوتے ہیں بلکہ تاریخ ان لوگوں کو محفوظ رکھتی ہیں جو انسانیت کے لئے کام کرتے ہیں” گونرر پنجاب چوہدری سرور کا کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی میں خطاب

 

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی) گورنر پنجاب نے دُنیا کی مشہور ترین میڈیکل یونیورسٹی کنگ ایڈورڈ میں نئی بننے والے مقبول احمد بلڈنگ کا افتتاح کیا۔

Advertisement

 

 

تفصیلات کے مطابق، مقبول احمد بلاک یونیورسٹی کو غیر ملکی  مقیم پاکستانیوں ڈاکٹر مقبول احمد اور ثمینہ احمد کی طرف سے بنوا کر دیا گیا۔

Advertisement

 

 

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے، چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ تاریخ ان لوگوں کو یاد نہیں رکھتی جو امیر ہوتے ہیں بلکہ تاریخ ان لوگوں کو محفوظ رکھتی ہیں جو انسانیت کے لئے کام کرتے ہیں اور انہیں اللہ بھی بہت نوازتا ہے۔

Advertisement

 

 

ان کا کہنا تھا کہ یہ بھی سچ ہے کہ جن لوگوں کے پاس اربوں روپے ہوتا ہے، اکثر ان کے بچے ان کے جانے کے بعد ان کی قبروں پر فاتح خانے کرنے بھی نہیں جاتے۔

Advertisement

 

 

چوہدری کا کہنا تھا کہ اس لئے جن لوگوں کے پاس پیسہ ہیں، انہیں چاہئے کہ وہ انسانیت کے لئے بھی کام کریں، جیسا کہ ڈاکٹر مقبول اور ان کی اہلیہ نے کیا۔ اب ان کا نام تاریخ میں جانا جائے گا۔

Advertisement

 

 

دوسری طرف گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب یونیورسٹی کے کنووکیشن میں بھی شرکت کی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago