اہم خبریں

وزیر اعظم پاکستان کے روس کے دورے کے بعد ایک اور تاریخ 24 سال بعد رقم ہونے کو تیار، پاکستان میں جشن۔۔

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کے بعد ایک اور تاریخ رقم ہونے کو تیار، پاکستان میں جشن۔۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پی ایس ایل کے ختم ہونے کے ساتھ ہی پاکستان کی نئی تاریخ رقم ہونے کو تیار ہے۔۔

 

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، آسٹریلیا کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے یہ خبر نشر کی کی گئی ہے کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کے لئے پاکستان میں پہنچ گئی ہے۔

 

Advertisement

 

جبکہ اس بات کی تصدیق پاکستان کے کرکٹ بورڈ نے بھی کی ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے۔

 

Advertisement

 

ریڈیو پاکستان کی طرف سے بھی یہ خبر نشر کی گئی ہے کہ آسٹریلیا کرکٹ پاکستان پہنچ چکی ہے۔

 

Advertisement

 

دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ راشد خان بھی پاکستان پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت انجوائے کر رہے تھے لیکن قومی ذمہ داریاں اس سے زیادہ ضروری ہے۔

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے آسٹریلیا پاکستان میں 3 ٹیسٹ میچ، 3 ون ڈے میچ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان کے خلاف کھیلے گی۔

 

Advertisement

 

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا میچ جمعہ کے روز راولپنڈی میں ہوگا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago