اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) شاید دُنیا کی تاریخ کی سب سے مہنگی چائے پاکستان میں 27 جنوری کو بھارتی فوجی پائلٹ ابھینندن کو پلائی گئی، جس کو پی کر ان کا کہنا تھا کہ چائے بہت مزے کی ہے۔ لیکن اس چائے کی قیمت انہیں بہت بھاری ادا کرنی پڑی۔
سوشل میڈیا پر گزشتہ روز یعنی 26 فروری سے ٹرینڈ چل رہا ہے، جس میں پاکستان ائیر فورس کا شکریہ ادا کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنی پیشہ وارانہ اور ماہرانہ صلاحیتوں سے 29 فروری 2019 کو بھارت کی طرف سے بالاکوٹ پر ہونے والے ائیر سٹرائیک کو ناکام بنا کر دنیا کی سب سے مہنگی چائے پلائی ۔
سوشل میڈیا پر “انڈیا ائیر فورس” کے اعنوان سے ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے، جس میں بھارتی آرمی اور ان کے پائلٹ ابھی نندن کو لے کر مختلف قسم کے میمیز بنائے جا رہے ہیں، جس میں بھی بھارت کا مذاق اُڑیا جا رہا ہے ۔
عوام کی طرف سے مزید بتایا جا رہا کہ دُنیا کا سب سے مہنگا چائے کا کپ پاکستان میں فروخت کیا گیا، جس کی قیمت بھارتی فضائیہ کے طیارے ‘ایم ائی جی 21’ تھی۔ جس کی پاکستانی قیمت 200 کڑوڑ سے بھی زیادہ بنتی ہے۔
عوام نے اس دن کو ‘سرپرائز ڈے’ کا نام دے کر اس کی اینورسری کیک بھی کاٹے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More