اہم خبریں

یوکرائن کی بجائے، ایک اور ملک نے روس کا ساتھ دینا کا اعلان کر دیا۔

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) روس کے ہمسایہ ملک چیچنیا نے اپنے فوجی روس میں تعینات کرد ئے ہیں۔ اس کے متعلق روس کے شہر گروزنی میں ممبران سے خطاب کے دوران انھوں نے بتایا۔

 

 

Advertisement

انھوں نے مزید بتا یا کہ چیچن فوج کو کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا۔ چیچن جمہوریہ کے سربراہ رمضان قدیر وف نے بتایا کہ روسی فوج باآسانی دارلحکومت کے ساتھ ساتھ یوکرین کے بڑے شہروں پر قبضہ کر سکتی ہے لیکن روسی فوج جارحانہ انداز میں نہیں لڑ رہی ۔ ان کی کوشش ہے کہ جانی نقصان کم ہو ۔

 

 

Advertisement

چیچن جمہوریہ نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جہاں روس کی طرف سے یوکرین پر سائبر وار کو دکھایا گیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ ابھی تک یوکرین کی حکومت انھیں کے ہاتھوں میں ہے ۔

 

 

Advertisement

چیچن سربراہ نے کہا کہ میں روسی صدر کا فٹ سولجر ہوں۔ شام اور جارجیا میں تنازع کے دوران جیسے ہم روس کے ساتھ کھڑے تھے تو آج یوکرین کے خلاف بھی ہوں گے۔ چیچن فوج کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اس متعلقہ تمام خبریں جھوٹی ہیں۔

 

 

Advertisement

1991 میں سویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد روس نے چیچنیا کے مسلم علاقے میں علیحدہ پسند تنظیموں کے خلاف واڑ کی تھی ۔ پھر ان علاقوں کو نئے سرے سے تعمیر کیا ۔اور قدیروف کو خودمختا ریاست کا منتظم بنا دیا۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago