اہم خبریں

عالم اسلام کے لئے خوشخبری، سعودی عرب نے بڑا اعلان کر دیا۔

کرونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان۔

 

 

Advertisement

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) کرونا وباء پر قابو پا نے کے بعد مختلف ممالک نے ان حفاظتی تدابیر میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔ مختلف ممالک نے کہی ان ڈور آوٹ تقریبات پر پابندی لگائی تھی اسی طرح سعودی عرب حکومت نے بھی عمرہ کرنے والے افراد پر بھی پابندیوں کا اطلاق کیا ہوا تھا۔

 

 

Advertisement

سال 2020 میں پھیلی اس وباء کی وجہ سے عمرہ پر سعودی عرب نے پابندی عائد کر دی تھی ایک وقت تو ایسا بھی تھا کہ یہاں سناٹا چھا گیا تھا۔ بہر حال اب حرم کی رونقیں بحال ہو رہی ہیں اور کرونا ویکسین کی وجہ سے اس وباء پر بہت زیادہ حد تک قابو پا لیا گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

کرونا وباء کی ویکسین جس طرح عمر رسیدہ افراد کو لگانے سے شروع کی گئی اسی طرح سعودی عرب حکومت نے بھی عمر کی شرائط عائد کی ہوئی تھی جس میں اب نرمی کرتے ہوئے انھوں نے 7 برس تک کے بچوں کو بھی عمرہ کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے لئے سعودی حکومت نے ایک ایپلیکشن متعارف کروائی ہے جس کا نام توکلنا رکھا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

اس ایپ پر لوگوں کو اپنی ویکسین سے متعلق تمام تر تفصیلا ت درج کرنا ہونگی۔ حرم شریف سے متعلقہ ذرائع کے مطابق کرونا وباء کی صورتحال میں بہتری کے بعد اس عمر کی حد کو مزید کم کرکے پانچ سال تک لے جایا جائے گا۔

 

 

Advertisement

اس کے علاوہ عمرہ کے لئے دنوں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اب سے زائرین کو 10 دن کا عمرہ کرنے کی بھی اجازت ہے۔ یہ تمام تر پابندیاں کرونا ویکسین کے عمل میں لائی گئی تیزی کی وجہ سے کی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago