اہم خبریں

پيپلزپارٹی کی سینیٹر شيری رحمان مارچ کے دوران حادثے کا شکار۔۔

پيپلزپارٹی کی حکومت مخالف مارچ میں شریک سینیٹر شيری رحمان حادثے سے بال بال بچ گئيں۔

 

 

Advertisement

بلاول بھٹو زرداری کے لئے خصوصی ٹرک میں سوار شيری رحمان ٹرک پر کھڑی تھيں کہ برج لگتے لگتے بچا۔ شيری رحمان اور برج ميں چند انچ کا فاصلہ تھا۔

 

 

Advertisement

زرائع کے مطابق شیری رحمن ٹرک پر کھڑی رہتی ہیں اچانک سے برج آجاتا ہے، شيری رحمان نے سر نيچے کيا اور گاڑی برج کے نيچے سے گزری۔ شیری رحمن کو ٹرک میں سوار جیالے سے لپٹ کر نیچے کیا۔

 

 

Advertisement

اس سے قبل کراچی میں عوامی مارچ کے آغاز پر مزار قائد کے باہر کارکنوں سے خطاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ نےعوام کے ووٹ اور پیٹ پر ڈاکا مارا، کٹھ پتلی کے گھر جانے کا وقت آگیا، ہمارا عوامی مارچ حکومت کے خلاف اعلان جنگ ہے۔

 

ہمارا یہ سفر قائد اعظم کے شہر کراچی سے شروع ہو رہا ہے۔ کراچی منی پاکستان ہے جہاں ہر صوبے اور ہر زبان کے بولنے والے بستے ہیں۔

Advertisement

 

واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کا آخری پڑاؤ راولپنڈی میں ہوگا، جہاں پیپلزپارٹی آج بھی جلسہ منعقد کرے گی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago