اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) جماعت اسلامی نے ایوان اسمبلی میں ایک نئی قرار دار پیش کی ۔ اس قرار داد میں ملک کی معاشی حالت پر تبصرہ کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہےکہ موجودہ حکمران ملک کے حق میں بہتر ثابت نہیں ہورہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ملک کو قسطو ں پر فروخت کیا جا رہا ہے ۔
پی ٹی آئی کی دور حکومت میں ہر چیز میں بحران پید اہوا ہے۔ نہ تو توانائی کے ذرائع میں کوئی اہم پیش رفت ہوئی ہے اور نہ باقی کسی شعبے میں ۔ ہر ادارہ ہمارا قرضے میں ڈوبا ہوا ہے۔ توانائی کےشعبے آئی پی پیز کے ذریعے 350 ارب روپے لوٹنے کی کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتو ں میں اضافہ ہوتا ہے تو ملک میں فی یونٹ 6 روپے 40 پیسے کا پھر سے اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اور عوام کو دو دو ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے۔
موجودہ حکمران نے اپنے اقتدار میں آتے ہی کئی ممالک سے قرضہ لیا ہے اور اس قرضےکے بعد بھی معاشی حالت میں استحکام تو دور کی بات ہے اُلٹا قرض 56 ہزار ارب کی بلندی تک پہنچ گیا ہے۔
حالیہ حکمران پہلے حکمرانوں کے متعلق کہا کرتے تھے ملک کو بیچ رہے ہیں اور اب موجودہ حکمران ہر قسط میں تھوڑا تھوڑا کر کے بیچ رہے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More