اہم خبریں

خاتون ٹیچر نے طلباء کی طرف سے کلاس میں لائے گئے موبائل فون کے ساتھ ایسا سلوک کیا کہ بچے ساتھ نسلوں تک یاد رکھے گے۔

استاد کا طالب علموں کے ساتھ کیا گیا ایسا سلوک۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) استاد کو قوم کا معمار کہا گیا ہے۔ قوموں کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔موجودہ دور میں سکولوں میں کئی پابندیاں طالب علموں کی بہتری کے لئے رائج کی جاتی ہیں ۔

 

جیسے کہ یورنیفارم ،شوز وغیرہ تمام طلباء پر اس کی پابندی لازم ملزوم کی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

انھیں پابندیوں میں سے ایک سکول میں موبائل کا داخلہ و استعمال ہے۔ موبائل اور سوشل میڈیا براؤزنگ جہاں طالب علموں کی پڑھائی میں مددگار ثابت ہوتی ہے ایسے ہی اس کے منفی اثرات پر ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔

Advertisement

 

 

طالب علم موبائل کو اپنی حفاظت کے لئے سکول لانے کی اجازت چاہتے ہیں لیکن سکول انتظامیہ اس کے حق میں نہیں ہے۔ موبائل ڈیٹا پیکجز کی بدولت طالب علم سامنے کھڑے استاد کی بات سننے کی بجائے سوشل سائٹس کی رنگیوں میں مصروف رہیں گے ۔
ایسا ہی ایک واقعہ انڈونیشیاء میں پیش آیا ۔

Advertisement

 

 

اساتذہ و سکول کی پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے طالبات سکول میں موبائل لے کر آگئی اور دوران کلاس اس کا استعمال جاری رکھا۔ جس سے خاتون استاد نے تمام طالبات کے موبائل جمع کیے اور ان کو سکول کے میدان میں ایک ڈرم میں آگ جلا کر اس میں ڈال دیا۔

Advertisement

 

 

تمام طالبات نے استانی سے معافی مانگی اور موبائل فونز آگ میں نہ پھینکنے کے درخواست کی لیکن استانی نے کسی کی ایک نہ سنی اور اپنی مرضی کی ۔ اور اس تمام واقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر نشر کی جارہی ہے۔ جوکہ بہت وائرل ہو رہی ہے۔کچھ لوگ استانی کے اس عمل کو سراہ رہے ہیں اور کچھ اتنے کڑے اقدام پر تنقید کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago