اہم خبریں

کل تک تحریک انصاف میں پہلی بغاوت سامنے آنے والی ہے۔ ایک پرانے پارٹی رہنما کون سی باتیں میڈیا پر لانے والے ہیں۔ سینئر صحافی نے اہم ترین انکشافات کر دیئے

سیاست (اعتماد ٹی وی) اس مشکل وقت میں جب اپوزیشن موجودہ حکومت کے خلاف جلسے جلوس کر رہی ہے اور عدم اعتماد کی تحریک لانے کا عندیہ دے رہی ہے اس موقع پر حکومت کے لیے ایک اور بری خبر آ گئی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی منصور نے اپنے ٹویٹر پیغام پر کہا کہ ‏کل تک تحریک انصاف میں پہلی on the record بغاوت سامنے آنے والی ہے جس میں ایک پرانے رہنما پارٹی کی تمام اندرونی صورتحال میڈیا پر لانے والے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس خبر کے بعد سوشل میڈیا پر کافی بحث جاری ہے اور اندازے لگائے جا رہے ہیں کہ آیا کون سا پارٹی رہنما میڈیا پر اندر کی باتیں سامنے لائے گا اور کون سے لوگ بغاوت میں شامل ہوں گے۔

 

 

Advertisement

یاد رہے اپوزیشن نے کئی حکومتی رہنماؤں سے ان دنوں میں ملاقاتیں کیں جن میں سب سے اہم شہباز شریف کی ملاقات جہانگیر ترین کے ساتھ تھی۔ لیکن خبروں کے مطابق اس ملاقات کے بعد عمران خان کا جہانگیر ترین سے ٹیلی فونیک رابطہ ہوا جس کے بعد جہانگیرترین اپنے علاج کے سلسلے میں ایک ہفتہ کے لیے بیرون ملک روانہ ہوگئے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago