اہم خبریں

عامر لیاقت کے ہم شکل لڑکے کے پیچھے اصل کہانی سامنے آگئی۔

عامر لیاقت کے ہم شکل شخص عثمان فیروزی نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہیں نہ صرف اسکالر و ٹی وی میزبان جیسے لباس میں دیکھا گیا بلکہ ان کی آواز بھی بڑی حد تک ان سے ملتی جلتی ہے۔

 

 

Advertisement

عامرلیاقت سے مشابہت رکھنے والے عثمان فیروزی کا کہنا تھا کہ آٹھویں کلاس میں ایک ٹیچرنے بتایا تھاکہ میری شکل اوربولنے کا انداز عامرلیاقت سے ملتا ہے۔انہوں نے کہا کہ عامرلیاقت کا پروگرام شوق سے دیکھتا تھا اورپھرآہستہ آہستہ ان کے لباس، اسٹائل اورلباس کوکاپی کرنا شروع کردیا۔

 

 

Advertisement

عثمان فیروزی نے مزید بتایا کہ لوگ انہیں دیکھ کردھوکا کھا جاتے ہیں اورعامرلیاقت سمجھ کرسلام کرتے ہیں۔ عامرلیاقت کی تیسری شادی کی خبروں کے بعد بازارگیا تولوگوں نے شادی کی مبارکباد دی۔عثمان فیروزی کا مزید کہنا تھا کہ میری ابھی ایک شادی بھی نہیں عامرلیاقت دعا کریں کہ ان کی بھی 4 شادیاں ہوں۔

 

 

Advertisement

عثمان فیروزی نے یہ بھی بتایا کہ اگرچہ وہ عامر لیاقت کے ہر طرح کے اسٹائل کو اچھی طرح کاپی کرلیتے ہیں، تاہم وہ وزیر اعظم عمران خان، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری سمیت مولانا فضل الرحمٰن کی آواز کی کاپی بھی کر لیتے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago