اہم خبریں

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے یورپین یونین کے وفد کی اہم ملاقات؛ پاکستان کی طرف سے شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ مزید یقین دہانی بھی کروائی گئی۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی یورپین یونین کے وفد سے اہم ملاقات۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق ، یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی نے سفیر پاکستان سمیت پانچ رکنی وفد نے لاہور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی۔یورپی یونین نمائندہ خصوصی ایمون گلمور برائے انسانی حقوق نے پاکستان کی امن کے حق میں کی گئی تمام کوششوں کی تعریف کی ہے۔

 

 

Advertisement

نمائندہ خصوصی نے پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ کے سلسلے میں کئے گئے اقدامات کو سراہا ۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس میں یہ ملاقات کی۔

 

 

Advertisement

یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی ایمون گلمور نے پاکستان میں موجود یورپی یونین کے سفیر اینڈولا کمنارا کو ملاقات میں شامل کیا ۔

 

 

Advertisement

اس ملاقات میں یورپی یونین سے پاکستان کے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے لئے تجارت کو فروغ دینے کی بات کی۔ ا س کے ساتھ ساتھ جی ایس پی پلس اسٹیٹس کی مدت بڑھانے کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا اور پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ میں اعتماد کا اظہار کیا گیا۔

 

 

Advertisement

گورنر پنجاب نے بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ کی گئی ناانصافیوں پر روشنی ڈالی اور بھارت کے کشمیریوں پر کئے غلط کام کو ظاہر کیا۔

 

 

Advertisement

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے یورپی یونین کا جی ایس پی پلس معاہدہ میں توسیع پر شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ اس توسیع سے پاکستان کی برآمدات 2014 کے مقابلے میں دوگنا زیادہ ہو گئی ہیں اور پاکستان کو بیس ارب سے زیادہ فائدہ ہوگا۔

 

جی ایس پی پلس پاکستان کی معشیت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس معاہدے میں یورپی یونین کی طرف سے عائد کردہ 27 شرائط کو پاکستا ن نے پورا کیا ہے۔ ان میں انسانی فلاح کے حقوق ، خواتین کے حقوق ، اقلیتی حقوق وغیرہ شامل ہیں۔

Advertisement

 

 

گورنر پنجاب نے پاکستان کی طرف سے یورپی یونین کو یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستان انسانی فلاح و بہبود و ترقی کے کاموں میں ہمیشہ ساتھ کھڑا رہے گا۔

Advertisement

 

 

پاکستان میں موجود یورپی یونین سفارت کار اینڈرولا کمنارا نے چوہدری محمد سرور کی تعریف کی کہ انھوں نے جی پی ایس پلس میں توسیع کے لئے کئی ملاقات بھی کی اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے سلسلے کی گئی کوششو ں کو بھی سراہا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago