اہم خبریں

شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی ( اعتماد ٹی وی ) سندھ حکومت نے شب معراج کے موقع کل صوبہ بھر میں سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلانیہ جاری کیا ہے۔

 

 

Advertisement

سیکریٹری محکمہ تعلیم غلام اکبر لغاری کے مطابق اس سال بھی شب معراج نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی ۔

 

 

Advertisement

صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق 1 مارچ بروز منگل کو شب معراج کے موقع پر چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح صوبے میں تمام سکولوں میں ایک دن کی چھٹی ہوگی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago