اہم خبریں

پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے بجلی اور پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کر دیا۔۔

اعتماد ٹی وی: وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے خوشخبری سنا دی۔ پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج عوام سے لائیو خطاب کیا جس میں انہوں نے مختلف ایجنڈوں پر بات کی اس میں خاص کر فوراً پولیسی جس میں روس کا اور چائنا کا دورہ شامل تھا اور اس حوالے سے عوام کو آگاہ کیا اس کے ساتھ ساتھ وزیراعظم نے عوام کے لئے ایک خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پٹرول میں دس روپے کمی اور بجلی کے فی یونٹ میں پانچ روپے کمی کا اعلان کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

یاد رہے اس سے پہلے وزیر دفاع پرویز خٹک نے کل اپنے علاقہ نوشہرہ میں جلسے کے دوران اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ عمران خان عوام سے خطاب کرنے والے ہیں اور اس میں وہ عوام کے لیے انتہائی خوشی کے اعلانات کریں گے جس میں سب سے ضروری بجلی اور پیٹرول کے نرخوں میں کمی کرنا تھا۔

 

 

Advertisement

اس موقع پر عوام کے لئے ایک خوشی کی فضا قائم ہوگی کہ اتنی مہنگائی کے مقامی وزیراعظم نے سستی بجلی اور پٹرول کا اعلان کیا ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago