اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر بالآخر حکومت کو ترس آ ہی گیا اس ضمن میں اہم اقدامات کرتے ہوئے عوام کو خوشخبری دی ۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی سربراہی میں احساس پروگرام کا آغاز کیا گیا اور اس کی مدد سے کورونا وباء کے دوران غریب خاندانوں کی کفالت کی گئی۔
احساس پروگرام کے عوض غریب لوگوں کو راشن کے لئے 12000 روپے ماہانہ دئیے گئے۔ اس سال حکومت نے دوبارہ سے احساس رعایت راشن پروگرام کی رجسٹریشن کھول دی ہے ۔
اور ایسے افراد جن کی تنخواہ 50 ہزار روپے سے کم ہے وہ اس پروگرام کے تحت حکومتی رعایت حاصل کرسکتے ہیں ۔
احساس پروگرام کی رجسٹریشن کا طریقہ نہایت آسان رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی اندارج کروایا جا سکے۔ 50 ہزار سے کم آمدنی والے افراد اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ شدہ سم نمبر سے شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8171 پر بھیج دیں ۔
احساس پروگرام سے دو کروڑ غریب گھرانے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ احساس راشن رعایت پروگرام پر عمل کرتے ہوئے نیشنل بینک پنجاب نے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
اس پروگرام کے پہلے مرحلے میں مجموعی طور پر 1 کروڑ 95 لاکھ درخواستیں موصول ہو ئیں اور 93 لاکھ گھرانوں نے اندراج کروایا۔
ڈاکٹر کا کہنا ہےاس پروگرام کے تحت مکمل جانچ پڑتال کے بعد اہل خاندانوں کو پیغامات بھجوائے جائیں گے۔ کریانہ دوکانداروں کی رجسٹریشن بھی احساس پورٹل کے ذریعے کی جارہی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More