اہم خبریں

وزیر اعظم کا ڈرامہ انڈسٹری پر بھی راج

 

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وزیر اعظم عمران خان کا اپنے کیر ئیر میں مداحوں کے دلوں میں راج کرتے رہے۔ کرکٹ ٹیم میں تھے تو بھی اور اب سیاست میں بھی پاکستان کی مشہور ومعروف اداکارہ جنہوں نے فلم و ڈرامہ انڈسٹری میں بہت کم وقت میں اپنا نام بنایا۔

 

 

Advertisement

زندگی گلزار ہے ڈرامے سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ صنم سعید نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انھوں عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے لئے بہت دعائیں کیں۔

 

 

Advertisement

اداکارہ کا کہنا ہے کہ مجھے سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور نہ ہی میں نے کبھی اس سلسلے میں کسی سیاست دان پر کوئی تبصرہ کیا ہے لیکن عمران خان مجھے سچے لگتے ہیں ان جیسا سچا اور کھرا حکمران پاکستان کے حق میں بہتر فیصلہ کر سکتا ہے اس لئے میں پہلی مرتبہ کسی وزیراعظم کے لئے دعا کی اور مجھے خوشی ہے کہ میری یہ دعا قبول کی اور وہ اقتدار میں آئے۔

 

 

Advertisement

صنم سعید نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شادی کے بعد شوہر کے بدل جانے پر 100 فیصد بیویاں شکوہ کرتی نظر آتیں ہیں لیکن عورت ہی عورت کی دشمن ہے مرد کا مقابلہ کرنے کی بجائے عورت کو عورت سے مقابلہ کرنا چاہیے۔ خواتین کو ایک دوسرے کو سپورٹ کرنا چاہیے۔

 

 

Advertisement

صنم سعید سے فلم میں مریم نواز کے کردار سے متعلق سوال کیا گیا تو اداکارہ نے کہا کہ اگر میں مریم نواز جیسا رنگ رکھتی تو ضرور اس کردار کو نبھاتی لیکن میرے اور ان کے رنگ میں زمین آسمان کا فرق ہے اس لئے اس کردار کے لئے کسی اور اداکارہ کا انتخاب کرنا ہوگا۔ ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago