آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) یوکرین روس کے مابین تنازع کی وجہ سے کئی ممالک کے طلبہ وہاں پھنس کر رہ گئے ہیں۔ حال ہی میں ایک پاکستانی طالبہ نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا کہ پاکستان کے سفارتخانے نے اس کی مدد سے انکار کردیا ہے۔ اور اسکو اپنی مدد آپ کے تحت سفارتخانے پہنچنے کے لئے کہا گیا ہے۔
پاکستان طالب علموں کو با حفاظت یوکرین سے نکالنے کے لئے یوکرینی وزیر خارجہ نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے نام پیغام دیا ہے ۔
سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے یوکرینی وزیر خارجہ دمتری نے بتایا کہ پاکستان کی وزرات سے رابطہ کیا جارہا ہے ۔
یوکرینی وزیر خارجہ نے اپنے ہم منصب پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بذریعہ ٹیلی فون رابطہ کیا اور پاکستان نے امن کے ذریعے مسائل کے حل کی حمایت کی ہے اور عالمی اداروں میں ان اقدامات کی ہمیشہ حمایت کی جن میں یوکرین میں امن کی بحالی کے لئے کوشش کی جارہی ہے۔
اس سلسلے میں مزید بتایا گیا کہ پاکستانی طلبہ کی حفاظت پر بھی وزیر خارجہ شاہ محمود سے بات کی ہے کہ طلبہ کی حفاظت صرف اسی طور ممکن ہے کہ روسی صدر پیوٹن کو یہ سب کچھ بند کرنے پر مجبور کیا جائے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More