اہم خبریں

پاکستان کے چرچے پوری دنیا میں ہونے لگے، دنیا کے مانے جانے والے لوگوں نے پاکستان کی ایک خاص چیز کی تعریفیں شروع کر دیں۔

غیر ملکی اداکارہ کے پاکستانی لباس میں خوب چرچے
غیر ملکی خواتین پاکستانی لباس یعنی قمیض شلوار اور دوپٹہ پہن کر بالکل منفرد دکھائی دیتی ہیں۔ جیسے کہ پی ایس ایل کے ایونٹ میں ایرن ہالینڈ نے پہنے اور دنیا بھر میں ان کے خوب چرچے ہوئے۔ ایرن ہالینڈ کی طرح اب ایک میکسیکن اداکارہ اور آسکر ایوارڈ یافتہ ماڈل لوپیتا نیونگ کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

’آسکر‘ ایوارڈ یافتہ ہولی وڈ اداکارہ لپیتا نیانگو نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے سیر سپاٹوں کی تصاویر شیئر کردیں۔ اداکارہ 25 فروری کو پاکستانی آرٹسٹ میشا جاپانوالا کی شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے کراچی تشریف لائیں۔ انہوں نے شادی پر گلابی رنگ کا خوبصورت سا لہنگا پہنا۔ حالانکہ وہ لہنگا بھارتی طرز کا بنا ہوا تھا لیکن لوگوں نے اس پہناوے پر خوب تعریف کی۔

 

 

Advertisement

اپنے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ” مجھے قمیض شلوار کی یہ زندگی پسند آئی ہے۔” یعنی ان کو قمیض شلوار پہننا اچھا لگا ہے۔

 

 

Advertisement

لوپیتا نے اپنے ہاتھوں میں مہندی بھی لگائی اورپاکستانی روایتی مردوں کی طرح بس کی چھت پر بیٹھ کر کراچی کی سڑکوں کا دورہ بھی کیا۔ اداکارہ نے کراچی کی منی بس کے ساتھ کھچوائی گئی تصویر بھی شیئر کی، جس پر مداحوں نے کمنٹس کرتے ہوئے ان کی کراچی آمد پر خوشی کا اظہار کیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago