اہم خبریں

بیسن کے استعمال کا ایسا طریقہ کہ ایک بار استعمال کر لیا ساری زندگی بھول نہیں سکتے۔۔

ہر جگہ آسانی سے دستیاب بیسن کا استعمال صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟ اس کے بارے میں آپ کو ضرور جاننا چاہیے۔بیسن کا استعمال پاکستان بھر میں عام ہے۔

 

 

Advertisement

بیسن میں متعدد اہم غذائی اجزا ہوتے ہیں اور ایک کپ یا 92 گرام بیسن میں 356 کیلوریز، 20 گرام پروٹین، 6 گرام چکنائی، 53 گرام کاربوہائیڈریٹس، 10 گرام فائبر، وٹامن بی 1 یا تھایامن کی روزانہ درکار 30 فیصد مقدار، فولیٹ کی روزانہ درکار 101 فیصد مقدار، آئرن کی روزانہ درکار 25 فیصد مقدار، فاسفورس کی روزانہ درکار 29 فیصد مقدار، میگنیشم کی روزانہ درکار 38 فیصد مقدار، کاپر کی روزانہ درکار 42 فید مقدار اور مینگنیز کی روزانہ درکارہ 74 فیصد مقدار ہوتی ہے۔

 

 

Advertisement

چنوں میں صحت کے لیے فائدہ مند اینٹی آکسائیڈنٹس پولی فینولز موجود ہوتے ہیں۔بیسن سفید آٹے کا بہترین متبادل ہے بالخصوص اس وقت جب آپ جسمانی وزن میں کمی لانے کے لیے کیلوریز کی مقدار میں کمی لانا چاہتے ہوں۔بیسن میں کاربوہائیڈریٹس کی مقدار سفید آٹے کے مقابلے میں 50 فیصد کم ہوتی ہے جس کے باعث بلڈ شوگر پر اثرات بھی مختلف ہوتے ہیں۔گلیسمک انڈیکس (جی آئی) وہ پیمانہ ہے جو بتایا کہ کونسی غذائیں بہت تیزی سے بلڈ شوگر کو بڑھاتی ہیں۔

 

 

Advertisement

ہمارا جسم گلوکوز کو توانائی کے لیے استعمال کرتا ہے تو اگر کسی غذا کا جی آئی انڈیکس اسکور 100 ہو تو اس کا مطلب ہے کہ بلڈ شوگر بہت تیزی سے بڑھتا ہے۔بیسن میں فائبر کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے اور 92 گرام بیسن سے 10 گرام فائبر جسم کو ملتا ہے جو سفید آٹے کی اتنی مقدار کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ ہے۔

 

 

Advertisement

بیسن غذائی اجزا کے حوالے سے ریفائن آٹے کا بہترین متبادل ہے کیونکہ اس سے جسم کو زیادہ وٹامنز، منرلز، فائبر اور پروٹین جیسے اجزا ملتے ہیں جبکہ کیلوریز کی مقدار کم ہوتی ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago