اہم خبریں

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نوجوان لڑکی آخر کون ہے، کون سے بڑے عہدے پر فائز ہے۔ تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی لڑکی جس کی تصاویر یحصل سیزن سیون کے کیمرہ مین نے بھرپور عوام کے درمیان میں سے لیں اس لڑکی کا نام ’’ ڈاکٹر لاریب الہیٰ شیخ ہے جو کہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں۔

 

 

Advertisement

ڈاکٹر لاریب شیخ نے ایم بی بی ایس راولپنڈی کی میڈیکل یونیورسٹی سے کیا اور اس کے بعد ابھی کچھ دن پہلے ہی ان کا سی ایس ایس کا رزلٹ بھی آگیا ہے جس میں انہوں نے کامیابی حاصل کی اور رزلٹ کے مطابق انہیں فارن آفس میں ایلوکیٹ کیا گیاہے۔

 

 

Advertisement

ڈاکٹر لاریب الہیٰ شیخ کا یوٹیوب پر ایک انٹرویو بھی موجود ہے جس میں وہ اپنے سی ایس ایس کے سفر کے بارے میں لوگوں کو بتا رہی ہیں۔

 

یہ تفصیلات عام عوام تک پہنچی جب انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی وائرل ہونے والی تصویر کو لگایا اور وہاں پے سب کو شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

Advertisement

 

 

یاد رہے اتوار کے روز لاہور میں پی ایس ایل سیون سیون کا فائنل میچ تھا جس میں ملتان سلطان اور لاہور کلندرز مدمقابل تھیں اور لاہور کلندرز نے ملتان سلطان کو ہرا کر پہلی بار چیمپئن کا ٹائیٹل اپنے نام کیا۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago