اہم خبریں

روس یوکرائن تنازع میں روس کا بڑا جھٹکا، پورا یورپ یکجا ہو گیا، اثرات پاکستان میں آ پہنچے۔

تیل و اجناس کی قیمتوں میں مزید اضافہ روسی کرنسی بھی ڈالر کے مقابلے میں گر گئی ۔

 

 

Advertisement

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) یوکرین و روس تنازع کے باعث عالمی منڈی میں روز بروز تیل کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے ۔

 

 

Advertisement

ہر روز تیل و سونے کی قیمت بڑھ رہی ہے ۔ عالمی منڈی میں برینٹ تیل کی قیمت 102 ڈالر سے زیادہ ہو گئی ہے ۔ اور سونے کی قیمت میں 27 ڈالر کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ اس اضافے کے بعد سونے کی قیمت 1 ہزار 914 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے ۔

 

 

Advertisement

گندم کی قیمت میں بھی 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ جہاں ہر چیز کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ روسی کرنسی کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں کمی بھی ہو رہی ہے جو کہ 30 فیصد ہے ۔

 

 

Advertisement

بذریعہ خیبر ایجنسی جی سیون رہنماؤں نے روس کے لئے مزید پابندیوں کا اعلان کیا ہے فٹبال ایسوسی ایشن نے انگلینڈ روس کے خلاف تمام تر بین الاقوامی میچیز کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے ۔ اس بائیکاٹ کا مقصد یوکرین سے اظہار یکجہتی ہے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago