اہم خبریں

عوامی مارچ کا آخر مقصد کیا ہے، وزیر اعلٰی مراد شاہ نے سب کچھ بتا دیا

سندھ حکومت بھی پیپلز پارٹی کی حامی بن گئی ۔

 

 

Advertisement

کراچی (اعتماد ٹی وی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد شاہ نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ وزیر اعظم ابھی تک ماضی میں ہی مقید ہیں اور وہی باتیں کرتے رہتے ہیں ان کے تمام خطاب صرف باتیں ہی ہیں۔ عملاً کچھ نتائج نہیں آتے۔

 

 

Advertisement

مراد شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نے عوام سے کیا کوئی بھی وعدہ نہیں نبھایا۔ کسی چیز میں بھی بہتری نظر نہیں آ رہی۔ سندھ کے ساتھ ہمیشہ حق تلفی کی گئی ہے بلاول بھٹو کے عوامی مارچ کا بھی یہی مقصد ہے کہ ایسی جمہوری حکومت سے ہمارے جان چھڑوائی جائے۔ حکومت خود اپنے ہی اراکین پر الزام لگا رہی ہے۔

 

 

Advertisement

 

تحریک عدم اعتماد کا اعلان ایک آئینی طریقہ کار کے ذریعے کیا گیا ہے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ ملک بھر کی سیاسی جماعتیں متحد ہو جائیں سب کی آواز ایک ہو کر بلند ہوگی تو منتخب وزیراعظم سے عوام کی جان چھوٹ جائے گی۔

 

Advertisement

 

سندھ سے نکلا یہ عوامی مارچ لوگوں کی بڑی تعداد کے ساتھ 8 مارچ 2022 کو اسلام آباد پہنچے گا تو حکومت کی نیندیں اُڑ جائیں گی اور حکومت جھوٹے وعدوں کو چھوڑ کر کچھ عوام کے حق میں سوچے گی۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago