اہم خبریں

بلاول بھٹو زرداری کے چہرے پر کس چیز کا خوف ہے، وفاقی وزیر علی زیدی نے سب بتا دیا۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور و صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی نے کہا ہے کہ بلاول زرداری سیاسی نابالغ ہے ان کے لئے وزیر اعظم بننا بچوں کا کام نہیں۔

 

 

Advertisement

وفاقی وزیر علی زیدی نے بلاول زرداری کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ حقوق مارچ کا خوف بلاول کے چہرے پر عیاں ہے سندھ حقوق مارچ کی کامیابی دیکھ کر بلاول کا بی پی ہائی ہو گیا۔

 

 

Advertisement

علی زیدی نے کہا کہ بلاول زرداری کو ایک اچھے معالج کی ضرورت ہے ناچ ناچ کربھٹو کی برسی منانےوالےعمران خان کوحکومت کرنہ سکھائیں، بلاول جتنا چاہے ایڑی چوٹی کا زور لگالے، عمران خان اپنی مدت پوری کرکے رہیں گے۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ 2023میں بھی پی ٹی آئی کامیاب ہو گی انشا اللہ بلاول کو بڑے ہونے تک انتظار کرنا ہو گا۔ بلاول بے مقصد باتیں کرکےعوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔ ان سے حساب تو اب سندھ کی عوام لے گی۔

 

 

Advertisement

وفاقی وزیر نے کہا کہ بلاول زرداری سیاسی نابالغ ہےوزیر اعظم بننابچوں کاکام نہیں بلاول زرداری کا مارچ آغاز سے ہی ناکام ہوچکا ہے ایسا لگتا ہے پنجاب پہنچنے سے پہلے بلاول اکیلےرہ جائیں گے یہ شوق سے مارچ کریں، عوام ان کی حقیقت جانتے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago