اہم خبریں

روس کے خلاف، یوکرائنی خواتین کا بڑا فیصلہ، یوکرائن کی ملکہ حسن بھی میدان میں آگئی

روس کے خلاف تنازعے میں خواتین نے بھی میدان آگئی۔

 

 

Advertisement

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) یوکرین کی خواتین بھی روس کے خلاف سامنے آگئی ۔ روسی صدر کے حکم پر یوکرین کے متنازع علاقوں پر دھاوا بولا تھا اور فوج نے دارلحکومت کی طرف قدم بڑھانا شروع کر دیا ۔

 

 

Advertisement

روس کے مقابلے میں یوکرین کی افواج کے ساتھ ساتھ یوکرین کے صدر نے بھی ملک کے دفاع کے لئے میدان سنبھال لیا تھا ۔

 

 

Advertisement

اس متنازع کے باعث یوکرین کے شہریوں نے لاکھوں کی تعداد میں نقل مکانی شروع کر دی تاہم یوکرینی حکومت نے اس ملک چھوڑنے والوں پر پابندی عائد کردی ۔ اور شہریوں کو ملکی دفاع کے لئے میدان میں آنے کو کہا ۔

 

 

Advertisement

یوکرینی میڈیا کی جانب سے روسی فوج کے یوکرینی دارالحکومت کیف میں داخل ہونے کی خبر کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد یوکرینی صدر نے ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر جاری کیا اور ملکی دفاع کی خاطر باہر نکلے اور روسی فوج کو پسپا ء کر دیا ۔

 

 

Advertisement

عوام اور سیاسی شخصیات کے بعد یوکرینی شوبز انڈسٹری بھی ملکی دفاع کے لئے میدان میں اُتر آئی ہے ۔ 2015 کی یوکرینی سابقہ ملکہ حسن انستاسیالینا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر لگائی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے ملک کے دفاع کے لئے تیار کھڑی ہے۔

 

 

Advertisement

سابقہ ملکہ حسن کے اس اقدام کی سوشل میڈیا صارفین نے تعریف کی ہے اور ا س امر کو سراہا ہے۔ بوقت ضرورت خواتین بھی سر پر کفن باندھ کر میدان میں کود جاتی ہیں ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago