آن لائن (اعتماد ٹی وی) یوکرین اور روس کے تنازع پر پورے یورپ کے ساتھ ساتھ امریکہ بھی روس کے خلاف اپنا اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، یوکرین کی امریکہ میں سفیر آکساما مکاروا نے امریکہ صدر جوبائیڈن کے خطاب ‘اسٹیٹ آف دی یونین’ میں شرکت کی۔
جس میں خاتون اول جل بائیڈن نے یوکرین کی سیفیر آکسانا کو گلے لگا یا۔ جبکہ بات ختم یہی پر نہیں ہوئی بلکہ یوکرین کی سفیر آکسانا مکاروا کو ایوان نمائندگان کے چیمبر میں خاتون اول کی نشست پر بیٹھنے کی بھی دعوت دی گئی۔
اس کے ساتھ ساتھ، امریکہ کی خاتون اول جل بائیڈن نے یوکرینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے اپنی آستین پر یوکرین کے قومی پھول ‘سورج مکھی’ کو بھی سجھا رکھا تھا۔
دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ ابھی تک روس اور یوکرین کے درمیان حالات بہتر ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔
جبکہ امریکہ صدر جوبائیڈن نے دعوی کیا ہے کہ روس کے صدر پوٹن کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کر دیا گیا جبکہ مزید روس پر پابندیاں لگائی جا رہی ہیں ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More