اہم خبریں

فلم Black Panther کی اداکارہ لوپیتا نیونگو کا کراچی میں دلکش انداز۔ دیکھنے والے دنگ رہ گئے

فلم’بلیک پینتھر‘ کی اداکارہ لوپیتا نیونگو کا کراچی میں دلکش دیسی انداز

 

فلم’بلیک پینتھر‘ کی اداکارہ لوپیتا نیونگو آج کل روشنیوں کے شہر کراچی میں موجود ہیں۔

Advertisement

 

میکسیکن اداکارہ لوپیتا نیونگ چند روز قبل نامور پاکستانی آرٹسٹ میشا جاپان والا کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے کراچی آئی ہیں۔

 

Advertisement

 

اداکارہ شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد اب کراچی کی سیر کررہی ہیں۔ اُنہوں نے کراچی کے مختلف علاقوں کی سیر کی اور مقامی کھانوں، فن تعمیر اور ثقافت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

 

Advertisement

 

اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے دورۂ کراچی کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

Advertisement

اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ کراچی کی ایک لوکل بس کے سامنے دیسی انداز میں کھڑے نظر آرہی ہیں۔

 

انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے پاکستان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کی۔

Advertisement

 

اس کے علاوہ اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوریز پر بھی کراچی میں گزرے یادگارلمحوں کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

Advertisement

 

اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ فلم بلیک پینتھر کے مرکزی کردار اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago