اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وزیر اعظم عمران خان نے آج اسلام آباد کی ایک تقریب میں کامیاب پاکستان پروگرام (KPP) کے زریعے بلاسود قرضوں کے اجراء کا آغازکردیا ہے۔
اس پروگرام کی افتتاحی تقریب فیصل مسجد میں ہوئی جس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کی ترقی کے لیے موجودہ حکومت نوجوان نسل کو مالی وسائل فراہم کرنے کی کوشیشں کر رہی ہے۔ ہمارے معاشرے کے پسماندہ طبقات کی بہتری ریاست کے ساتھ جڑی ہوئی ہے اور پی ٹی آئی حکومت نے تقریباً 4.5 ملین خاندانوں کو کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت لائے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ آئندہ دو سالوں میں کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت نوجوانوں، خواتین، کسانوں اور کم آمدنی والے گھروں کی تعمیر کے لیے 407 ارب روپے کے قرضے تقسیم کیے جائیں گے۔
معاشرہ کے تنخواہ دار طبقے کے لیے اپنا گھر ہونا سب سے اہم ہے اور حکومت عوام کے اس خواب کو پورا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں میں لگی ہوئی ہے اور پہلی بار اس مقصد کے لیے بینک تنخواہ دار طبقے کو قرضے فراہم کر رہے ہیں۔ مذکورہ مدت کے دوران حکومت اس مقصد کے لیے 56 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More