اہم خبریں

روس اور یوکرین تنازع میں، روس نے دنیا کا سب سے بڑا جہاز برباد کر دیا

آن لائن (اعتماد ٹی وی) یوکرینی درارلحکومت کیف کے مطابق ، روس اور یوکرین کے تنازع کی وجہ سے دنیا کا سب سے بڑا جہاز جل کر راکھ ہو گیا۔

 

نجی چینل کے مطابق انتوف طیارہ جو کہ دنیا میں موجود تمام کارگو طیاروں سے بڑا اور 225 مریا یوکرین کی ملکیت تھا روس کے ائیر فیلڈ دھاوے سے یہ طیارہ جل گیا ہے ۔

Advertisement

 

 

اس خبر کی مکمل تصدیق سرکاری ادارے ( یوکرین ) نے بھی کر دی ہے کہ طیارے کا کافی حصہ جل گیا ہے اور اب یہ پرواز نہیں کر سکتا اس کو دوبارہ پرواز کے قابل بنانے کے لئے اس پر بڑی رقم کی ضرورت ہو گی اس پر تقریباً تین ارب ڈالر کی لاگت چاہیے ہو گی ۔

Advertisement

 

 

یوکرین کے وزیر خارجہ دمیترو کولیبا کے مطابق رقم کے ساتھ ساتھ اس کے لئے لمبا عرصہ درکار ہے یہ بات انھوں نے جلے ہوئے طیارے کی تصاویر شئیر کرتے ہوئے کہی مزید کہا کہ روس کے یہ ہوچھے ہتھکنڈے بھی انہیم آزادانہ جمہوریت کے حصول سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے حقوق حاصل کر کے رہیں گے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago