اہم خبریں

حریم شاہ پر شیر چڑھ دورا، ویڈیو وائرل ۔۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) مشہور ٹک ٹاکر اور پاکستان کی متنازع کردار رحیم شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ان پر شیر نے وار کیا اور وہ بال بال بچی۔

 

شیر رحیم شاہ کی طرف بڑھا

 

Advertisement

 

رحیم شاہ شیر سے بچتے ہوئے

 

تفصیلات کے مطابق ، رحیم شاہ ایک مشہور ٹک ٹاکر کے گھر میں شوٹنگ کر رہی تھی کہ ان کے گھر میں موجود سفید شیر نے حریم شاہ پر دھاوا بول دیا جبکہ شیر کو فورا قابو کر لیا گیا اور اس طرح کوئی نقصان نہیں ہوا۔

Advertisement

 

 

شیر کو قابو کرتے ہوئے
Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago