اہم خبریں

پرویز الٰہی ملک کے اگلے وزیراعلیٰ، حکومتی اعوانوں میں ہلچل

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے بعد سیاسی سرگرمیاں کافی تیز ہو گئی ہیں تمام مخالف پارٹیاں ایک دوسرے سے رابطے بڑھا رہی ہیں تاکہ ان رابطو ں کے ذریعے ایک دوسرے کی بات سمجھنے میں آسانی ہو اور حکومت کے لئے ان کا نظریہ کیا ہے اس بات کا پتہ چلے ۔

 

Advertisement

 

شہباز شریف کے چوہدری برادران کے گھر عیادت کے لئے جانے کے بعد سے ایک خبر گردش کر رہی ہے مسلم لیگ ن اور ق ایک ہورہی ہیں لیکن حکومتی وزراء نے چوہدری مونس الٰہی سے متعلق اعتماد کا اظہار کیا اور وزیر اعظم نے بھی کہا کہ مونس الٰہی کے کام سے مطمئن ہیں۔

 

Advertisement

لاہور کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے بیان دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے تمام افراد پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ بننے کے حق میں نہیں حال ہی میں اسلامی جماعت کے امیر سراج الحق کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اصل کہانی سامنے آئی ۔

 

 

Advertisement

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے اراکین جو پہلے مسلم لیگ ق کے کارکنان تھے ۔ پارٹیوں کو اندیشہ ہے کہ اگر مسلم لیگ ق اقتدار میں آئی تو ان کے تمام اراکین ان کی پارٹی میں واپس نہ چلے جائیں۔ اگر ایسا ہوا تو مسلم لیگ ق دوبارہ ایک مضبوط جماعت بن کر اُبھرے گی ۔

 

 

Advertisement

اگر ایسے حالات پیدا ہوئے کہ چوہدری پرویز الہٰی کے وزیرا علیٰ پنجاب بننے کے مواقع ہوئے تو شیروانی تیا ر کرو الی جائے گی ۔ یہ جواب انھوں نےسراج الحق کے وزیر اعلیٰ پنجاب بنتے وقت پہنے گئے لباس سے متعلق سوال کے لئے دیا۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago