اہم خبریں

سلمان خان اور خفیہ شادی!!!ماجرا کچھ اور ہی نکلا

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلو بھائی ہمیشہ سے ہی خبروں میں رہتے ہیں خواہ وہ مافیا سے تعلق کی وجہ سے ہو یا اپنی شادی کے حوالہ ہو۔

 

 

Advertisement

سلمان انڈسٹری کے کنوارے ہیرو ہیں اور ابھی تک شادی سے دور بھاگتے نظر آرہے ہیں۔ اب پھر سے ان کی شادی کے متعلقہ خبر عام ہو رہی ہے ۔

 

 

Advertisement

سوشل میڈیا پر سلمان خان اور سوکناکشی سنہا کی ایک تصویر دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جس میں دونوں اداکار ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنا رہے ہیں۔ اس تصویر کے سامنے آتے ہی سلمان خان کے چاہنے والے پرجوش ہیں کہ سلمان خان نے آخر شادی کا فیصلہ کر ہی لیا ہے۔

 

 

Advertisement

کچھ صارفین کا خیال ہے کہ سلمان خان نے سوکناشی سنہا سے خفیہ شادی کی ہوئی ہے۔ جو ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی۔ مشہور اداکاروں کے حوالے سے ایسی خبریں عام ہوتی ہیں۔ اسی طرح کچھ عرصہ قبل عامر خان کی شادی کی خبر بھی پھیلائی گئی تھی جو کہ بعد میں جھوٹ نکلی ۔

 

 

Advertisement

ایسی تصاویر ایڈیٹ کر کے خبریں پھیلائی جاتی ہیں اور اپنے فیس بک پیجز کی رینکنگ بڑھانے کے لئے ایسے ہتھکنڈے اپنائے جاتے ہیں۔ سلمان خان نے بگ باس میں یہ واضح کر دیا تھا کہ انھوں نے شادی نہیں کرنی ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago