اہم خبریں

آئل اور چینی کی قیمتوں سے متعلق شیخ رشید کا حکومت کو مشورہ

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) موجودہ حکومت نے کچھ روز قبل تیل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کر عوام کو خوشخبری دی اسکے ساتھ ساتھ آئندہ بجٹ تک ان قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا بھی عندیہ دیا۔اس خبر سے نہ صرف عوام خوش ہوئی بلکہ وزراء بھی اس حوالے سے بہت پرجوش نظر آ رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی غریب آدمی کو دئیے گئے اس ریلیف پر خوشی کا اظہا ر کیا ہے اور کہا کہ عمران خان کی قیادت میں ملک غیر جانبدارانہ پالیسز پر عمل کر رہا ہے۔ ملک کی خارجہ پالیسی بھی غیر جانبدار بنائی جا رہی ہے۔

 

 

Advertisement

اس لئے عوام اور حکمران خود کو منظم رکھیں۔ موجودہ حکومت نے پہلی مرتبہ غریبوں کو ریلیف دیا ہے۔ ویسے تو عمران خان نے کئی ایسے منصوبے شروع کیے ہیں جن میں ہنر مند پروگرام ، احساس فنڈریشن اور ہیلتھ کارڈ شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

شیخ رشید نے کہا کہ ا ب حکومت کو کنگ آئل اور چینی کی قیمتوں میں بھی کمی کرنی چاہیے۔ مخالف پارٹیوں کا سب سے بڑا اعتراض مہنگائی ہے اور مہنگائی کو قابو کرنا بہت مشکل ہے ۔ عالمی منڈی میں آئے روز حالات بدل رہے ہیں ۔ ایسے میں ملک میں مہنگائی ہونا لازمی امر ہے۔

 

تحریک عدم اعتماد سے متعلق وزیر داخلہ نے کہا کہ وہ ایک ناکام تحریک ہے ایسی تحریک چلانا کو آسان کام نہیں ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ بلاول بھٹو کے مارچ کو مارچ مہینہ ہی سمجھا جائے تو بہتر ہے اور اس مارچ کی منزل 23 مارچ والا دن ہے جو کہ قومی تاریخ میں اہمیت کا حامل ہے اس دن سے پہلے j-17 اور CK-25 پروازوں کی مشقیں کی جائیں گی اور 23 مارچ کو فائنل پریڈ ہوگی ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago