اہم خبریں

عوامی مارچ کے بعد وزیر اعظم کے بڑے اعلان پر مخالف پارٹیوں کو سانپ سونگھ گیا۔ حکومت کا یہ فیصلہ خلاف توقع تھا۔ اس کی وجہ سے تحریک عدم اعتماد۔۔ اگلی حکومت کس کی ہوگی، اہم انکشافات۔

اگلی حکومت کس کی ہو گی؟؟؟

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئے مخالف پارٹیوں میں جو ڑ تو ڑ کئے جا رہے ہیں۔ سیاسی ماحول بہت گرم ہے اور ہر پارٹی کا رخ مسلم لیگ ق کی طرف ہے۔ اس گٹھ جوڑ کا نتیجہ پتہ نہیں کیا نکلتا ہے۔ لیکن پیپلز پارٹی اس سلسلے میں قدم اٹھاتے ہوئے راہ ہموار کر رہی ہے۔ بلاول بھٹو کی سربراہی میں عوامی مارچ شروع ہو چکا ہے۔

Advertisement

 

 

عوامی مارچ کے بعد ہی وزیر اعظم نے بڑا اعلان کیا ۔ جس پر مخالف پارٹیو ں کو سانپ سونگھ گیا ۔ حکومت کا یہ فیصلہ خلاف توقع تھا ۔ اس کی وجہ سے تحریک عدم اعتماد میں استحکام نہیں رہ سکتا ، جس مہنگائی کو بنیاد بنا کر عوامی مارچ کو شروع کیا گیا تھا اس کا جوش وزیر اعظم کے خطاب کے بعد کم ہوگیا۔

Advertisement

 

مخالف پارٹیا ں اس فیصلے پر کافی غصے میں تھیں۔ وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پیغام جاری کیا کہ مخالف پارٹیوں کو غصہ بجلی وپیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے نہیں آیا بلکہ ان کو نظر آ رہا ہے کہ اقتدار ان کے ہاتھ نہیں آنے والا۔

 

Advertisement

 

مخالف پارٹیاں جو 2023 انتخابات کے انتظار میں ہیں اور اس کو کامیاب کرنے کے لئے روابط مضبوط کر رہی ہے ۔ اس میں ان کو ناکامی ہو گی ۔ مہنگائی کی روک تھام موجودہ حکومت کا اہم مسئلہ ہے اور وہ اس کے لئے کام کررہی ہے اور یہ مخالف تنظیموں کے لئے پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago