اہم خبریں

ملکہ برطانیہ نے خطر ناک وباء کو شکست دے دی۔

آن لائن (اعتماد ٹی وی) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے کرونا جیسی مضر وبا کو شکست دے دی۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق ، ملکہ برطانیہ گزشتہ ماہ 20 فروری کو کورونا  کا ٹیسٹ کروایا جس کانتیجہ مثبت آگیا۔ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم جن کی عمر 95 برس ہے ملکہ برطانیہ نے کرونا ٹیسٹ کے بعد قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔

 

 

Advertisement

الزبتھ دوم کے متعلق شاہی محل سے بیان جاری کیا گیا کہ کرونا وباء کی کچھ معمولی نوعیت کی علامات نمودار ہوئیں تو ٹیسٹ کروایا گیا۔ ٹیست کے نتائج آنے کے بعد ڈاکٹر کا ایک گروہ ہر وقت محل میں موجود رہے گا اور ملکہ کی بہترین نگہداشت کرے گا۔

 

 

Advertisement

اس تمام عرصے میں ملکہ برطانیہ کی تمام تر ملاقاتوں  اور سرکاری تقریبات کو  تا حکم ثانی منسوخ کر دیا گیا اور ملکہ برطانیہ کی بیماری و علاج سے متعلق کسی قسم کی کوئی خبر اور بیان  محل سے جاری نہیں کیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

مخصوص مدت کے بعد ملکہ برطانیہ کا دوبارہ ٹیسٹ کروایا گیا تو کرونا وباء کی علامات ظاہر نہیں ہوئی۔ اور رپورٹ منفی آئی۔ شاہی محل میں موجود ڈاکٹر کے مطابق ان کی صحت اب بہتر ہے اور ملکہ برطانیہ نے اب معمول کے مطابق تمام سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago