آن لائن (اعتماد ٹی وی) روس و یوکرین کا تنازع تا حال جاری ہے اور اس کے حل کے کوئی اثرات نظر نہیں آ رہے ۔ مختلف ممالک کے طلبہ یوکرین میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔ ان طالب علموں میں بھارتی طالب علم بھی شامل ہیں ۔
بھارتی طالب علموں کو یوکرین سے نکالنے کے مکمل انتظامات نہ کرنے کی وجہ سے بہت سے طالب علم وہاں پھنس کر رہ گئے ہیں۔ ایسی صورتحال ذہنی اذیت کا باعث بنتی ہے ۔ ایسی ہی صورتحال ایک بھارتی طالب علم کو پیش آئی ۔
متنازعہ علاقے میں پھنسے ہونے کی وجہ سے طالب علم کو خوف اور گھبراہٹ لاحق ہوئی اس خوف اور گھبراہٹ کی وجہ سے طالب علم کو فالج ہوگیا۔ موجودہ ماحول کی ٹینشن کے باعث طالب علم کے دماغ کی شریان پھٹ گئی اور اس کو فالج ہو گیا۔
چندن جندال جو کہ بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھتا تھا 22 سالہ طالب علم یوکرین میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنےآیا تھا۔ اس سے پہلے بھی روسی فوج کی شیلنگ سے ایک بھارتی طالب علم جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا اور وہ بھی میڈیکل کی تعلیم کے لئے یوکرین آیا تھا۔
ایک کے بعد ایک طالب علموں کی اس حالت کی وجہ سے بھارت بھی طیش میں آگیا اور یوکرین میں موجود اپنے طالب علموں کو یوکرین چھوڑنے کا حکم نامہ جاری کیا اور جلد از جلد یوکرین کے شہر خارکیف پہنچ کر خود کو محفوظ رکھنے کی ہدایت کی اس سلسلے میں بھارتی وزرات خارجہ کو فوری طورپر انتظامات مکمل کرنے کا کہا ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More