اہم خبریں

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی علی نواز عوان مشہور صحافی کے خلاف پیسے لینے کا ثبوت دے کر خود ہی پھنس گئے، تفصیلات سامنے آگئیں

اعتماد ٹی وی: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز عوان کو صحافیوں سے پنگا مہنگا پڑ گیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عوام سے کیے گئے خطاب کے دوران صحافیوں کے بارے میں بہت بات کی تھی۔ اور کہا کہ صحافی پیسے لے کر گند لکھتے ہیں اور یہاں تک کہ انہوں نے صحافیوں کو رشوت خور بھی کہا اور عزتیں اچھالنے والے بھی کہا۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم عمران خان کے اس بیان کے بعد بہت سے صحافیوں نے ان کے خلاف محاذ کھول لیا اور ساتھ ہی ساتھ کرپشن کے لگے الزامات کو ثابت کرنے کی بھی مطالبہ کر لای۔

 

 

Advertisement

جس پر وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی علی نواز عوان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں صحافی عاصمہ شیرازی پر پیسے لے کے کالم لکھنے کا الزام عائد کر دیا، جس کے جواب میں اسما شیرازی میں علی نواز اعوان کو نوٹس جاری کر دیا۔ اور کہا کہ علی نواز اعوان جھوٹے ہیں اور بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں اس لیے اب وہ 14 دن میں معافی مانگیں ورنہ ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago