اہم خبریں

ق لیگ حکومت کے ساتھ یا مخالف، اندر کی بات باہر آ ہی گئی۔

 

 

 

Advertisement

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) چوہدری برداران کے حکومت کے حق میں دئیے گئے بیان سے مخالف تنظیموں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی۔

 

Advertisement

 

چند روز قبل مسلم لیگ ق نے بیان دیا کہ اگر پنجاب حکومت مسلم لیگ ق کو دی جائے تو وہ اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ کس کا ساتھ دینا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حکومت اپنا وقت مکمل کرے۔

 

Advertisement

اس بیان سے جو لوگ ان کے حق میں تھے وہ بھی دور ہو گئے ایسا ہی بیان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد مسلم لیگ ق کے 5 ارکان کے بغیر بھی کامیاب ہو گی۔

 

 

Advertisement

انھوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے لئے ق لیگ کو دعوت دی تھی لیکن انھوں نے کوئی جواب نہیں دیا لیکن آج ان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ حکومت کا ساتھ دیں گے یا عوام کا احساس کر کے تحریک عدم اعتماد میں شمولیت اختیار کریں گے۔

 

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والا ادارہ نیب کا ہے جس کو 22 سال کا عرصہ گز ر چکا ہے نہ یہ ادارہ کسی کو پکڑ سکا ہے نہ ہی کچھ ثابت کر سکا ہے۔

Advertisement

 

 

اس ادارے کا مقصد لوگوں کی عزت کے ساتھ ساتھ انکی زندگیوں سے کھیلنا ہے۔ اس ادارے نے کاروباری شخصیات کو ختم  کردیا ہے اور ملکی معشیت کی تنزلی کا بھی یہی ذمہ دار ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago