اہم خبریں

عامر لیاقت کا اپنی نئی بیوی کو لے کر نیا بیان، لوگ منتظر

کراچی ( اعتماد ٹی وی ) ڈاکٹر عامر لیاقت حسین مشہور مذہبی سکالر اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نے رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔

 

 

Advertisement

عامر لیاقت ہر سال کسی نہ کسی نجی چینل پر رمضان نشریات کرتے ہیں۔ اس سال بھی رمضان نشریات میں نہ صرف وہ خود حصہ لیں گے بلکہ اپنی موجودہ بیوی کو بھی ساتھ لائیں گے۔

 

 

Advertisement

49 سالہ عامر لیاقت حسین نے 18 سالہ لڑکی سے تیسری شادی کی ۔ اپنی موجودہ بیوی کے ساتھ ایک خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ رمضان نشریات کےذریعے وہ اپنی موجودہ زوجہ کو شوبز میں متعارف کروائیں گے۔

 

 

Advertisement

عامر لیاقت حسین نے مزید کہا کہ وہ خود بھی اردو فلکس کے کچھ ڈراموں میں کام کر رہے ہیں اس طرح ان کا ارادہ ہے کہ وہ اپنی بیوی سیدہ دانیہ شاہ کو ڈرامہ انڈسٹری میں کام کرنے کا موقع دیں گے۔

 

 

Advertisement

عامر لیاقت حسین کی سابقہ بیوی سیدہ طوبیٰ بھی شوبز انڈسٹری میں قدم جمانے کی کوشش کر رہی ہیں موجودہ بیوی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کی شوقین ہے۔

 

 

Advertisement

سیدہ دانیہ کے متعلق عامر لیاقت نے کہا کہ وہ سرائیکی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں اور عامر لیاقت حسین نے ان سے پسند کی شادی کی ہےیہ شادی کی خبر انھوں نے9 فروری 2022 کو سیدہ طوبیٰ کے خلع کے اعلان کے بعد 10 فروری کو اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شئیر کی ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago