شادیوں میں 2 ولیموں کا ٹرینڈ بڑھنے لگا، جانئے کن اداکاروں نے 2 دفعہ ولیمے کئے۔

    پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں پھر سے شادیو ں کا سیزن؟

     

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں جب کوئی ایک اداکارو اداکارا شادی کرتے ہیں تو پھر شادیوں کا ٹرینڈ بن جاتا ہے اور یہ شادیاں لمبے عرصے تک جاری رہتی ہیں۔

     

     

    ہر دن ایک منفرد تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس ٹرینڈ میں مشہور ٹِک ٹاکر بھی شامل ہیں حال ہی میں علی انصاری اور صبور علی کی شادی ہوئی ان کی شادی کا ایک ولیمہ پاکستان میں جبکہ دوسرا بیرون ملک ہوا۔

     

     

    اسی طرح مشہور ٹک ٹاکر کنول آفتاب و ذولقرنین نے بھی گزشتہ سال کرونا وباء کے دوران محدود مہمانوں کی موجودگی میں مہندی کی رسم کر کے اگلے دن نکاح کیا۔

     

     

    اور فروری 2022 میں رخصتی کا اہتمام کیا۔ ان کی شادی میں 6 دن کی شادی تھی جس میں میلاد ، قوالی، مایوں ، مہندی ، بارات اور 2 ولیمے شامل ہیں ایک ولیمہ انھوں نے گجرات میں اپنے خاندان میں کیا اور دوسرا مشہور ٹک ٹاکر ز اور اداکاروں کو بلا کر لاہور میں کیا۔

     

     

    ایسے ہی اُبھرتی ہوئی اداکارہ مریم نفیس نے بھی شادی کا سوچا۔ سال 2021 میں انھوں نے امان احمد سے منگنی کی تھی اور اب انھوں نے پیا گھر سدھارنے کی تیاری کر لی ہے۔

     

     

    گزشتہ شب مریم نفیس کی شادی کی تقریبات کا آغاز ڈھولک سے ہوا۔ مریم اور ان کے منگیتر امان احمد کے گھر والوں ، دوست و احباب کو تقریب میں مدعو کیا گیا۔ یہ تقریب مریم کی دوست کی طرف سے بطور تحفہ ارینج کی گئی۔

     

     

    ذرائع کے مطابق شادی کی تقریبات کے لئے مہمانوں کو دعوت دے دی گئی ہے اور کچھ مہمان و رشتے دار دلہن کے گھر پہنچ بھی چکے ہیں۔ ڈھولک کی تقریب کی تصاویر مریم نفیس نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شئیر کی ہیں۔مریم نفیس کے منگیتر ناصرف بہترین اداکار ہیں بلکہ فلم انڈسٹری کے مشہور فلم میکر بھی ہیں ۔

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    sekabet
    sekabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortttipobetvaycasinodeneme bonusu veren sitelertempoobetvaycasinoonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıvaycasinodijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twittermarsbahismarsbahis giriş twitter